ہالی وڈ فلم ’’ونڈ ریور ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیاگیا

ہفتہ 27 مئی 2017 11:53

ہالی وڈ فلم ’’ونڈ ریور ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیاگیا
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2017ء) ہالی وڈ کی سنسنی خیز فلم ’’ونڈ ریور ‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم کی کہانی پراسرار قتل کی تحقیقات میں مصروف ایف بی آئی ایجنٹ کے گرد گھومتی ۔

(جاری ہے)

ٹیلر شرڈن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم میں پراسرار قتل کی تفتیش کے لیے ایف بی آئی اپنا سب سے ماہر ایجنٹ بھیجتی ہے۔ فلم میں رینر اور الزبتھ اولسن مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔فلم 4 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

وقت اشاعت : 27/05/2017 - 11:53:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :