ْمہاراشٹرا حکومت کا سچن ٹنڈولکر کی زندگی میں بننے والی فلم کو ٹیکس فری قرار دینے کا فیصلہ

ہفتہ 27 مئی 2017 13:57

ْمہاراشٹرا حکومت کا سچن ٹنڈولکر کی زندگی میں بننے والی فلم کو ٹیکس فری قرار دینے کا فیصلہ
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2017ء) مہاراشٹرا حکومت نے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کی زندگی میں بننے والی فلم’’سچن:اے بلین ڈریمز‘‘ کو ٹیکس فری قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع ابلاغ کے مطابق مہاراشٹرا حکومت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سچن ٹنڈولکر کی زندگی پر بننے والی فلم کو ٹیکس فری قرار دینے کا مقصد کرکٹ کی دنیا میں ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ شائقین اس فلم کو دیکھ سکیں۔
وقت اشاعت : 27/05/2017 - 13:57:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :