عابدعلی کوفلم’’آزادبادشاہ‘‘میں اہم کردار کے لئے کاسٹ کرلیا گیا
اتوار 28 مئی 2017 13:40
(جاری ہے)
نجی چینل کے مطابق عابد علی نے بتایا کہ وہ ان دنوںفلم اور ٹی وی پر یکساں کام کررہے ہیں،مجھے جہاں بھی اچھا کام ملتا ہے میں اسے ترجیح دیتا ہوں۔
حال ہی میں دبئی سے واپس آیا ہوں جہاں میں کمرشل کے علاوہ ایک ڈاکومنٹری بھی کی جبکہ ڈرامہ سیریل ’’چنداتارے‘‘کی ریکارڈنگ بھی جاری ہے۔ایک سوال کے جواب میں عابدعلی نے بتایا کہ’’آزادبادشاہ‘‘دوبھائیوں کی کہانی ہے جس میں اہم موضوع شامل کیا گیا ہے۔Famous Showbiz Stars
Gwendoline Christie
Diane Kruger
Naomie Harris
Robin Williams
Humera Arshad
Ashley Benson
Ed Sheeran
Shehzad Roy
Nathan Fillion
mashal khan
miley cyrus
Sapna Pabbi
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی