بالی وڈ فلم ’’رابطہ‘‘ کی نئی جھلک جاری

پیر 29 مئی 2017 10:53

بالی وڈ فلم ’’رابطہ‘‘ کی نئی جھلک جاری
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) بالی وڈ فلم ’’رابطہ‘‘ کی نئی جھلک جاری کر دی گئی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت اور کریتی سینن پہلی بار ہدایتکار دنیش ویجان کی فلم ’’رابطہ‘‘ میں نظر آئیں گی ۔

(جاری ہے)

فلم میں کریتی سائرہ کا کردار ادا کر رہی ہیں ۔کریتی نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے ساتھ فلم کی نئی تصویر شیئر کی ہے ۔فلم میں دپیکا پڈوکون سپیشل گانا کریں گی ۔فلم رواں سال9جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 10:53:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :