بالی وڈ فلم ’’ہندی میڈیم ‘‘ نے 30کروڑ کا بزنس کر لیا

پیر 29 مئی 2017 10:53

بالی وڈ فلم ’’ہندی میڈیم ‘‘ نے 30کروڑ کا بزنس کر لیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) بالی وڈ فلم ’’ہندی میڈیم ‘‘ نے 30کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار عرفان خان اور پاکستانی اداکارہ صباء قمر کی فلم ’’ہندی میڈیم ‘‘نے 30کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ایک ایسی عورت پر مبنی ہے جو اپنے بچوں کو انگلش میڈیم میں تعلیم دلوانے کے لئے جدوجہد کرتی ہے ۔فلم کا مزید بہتر بزنس کرنے کا امکان ہے ۔

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 10:53:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :