ٹویٹر پر امیتابھ بچن کی مداحوں کی تعداد 27 ملین سی تجاوز کر گئی

پیر 29 مئی 2017 11:04

ٹویٹر پر امیتابھ بچن کی مداحوں کی تعداد 27 ملین سی تجاوز کر گئی
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کے ٹویٹر پر مداحوں کی تعداد 27 ملین سے تجاوز کر گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار امیتابھ بچن نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے متعدد ہٹ فلمیں کیں جن میں شعلے ،دیوار ،اگنی پتھ اور پی کو شامل ہیں جبکہ اداکار امیتابھ بچن فلم ٹھگز آف ہندوستان میں پہلی بار اداکار عامر خان کے ساتھ نظر آئیں گے۔

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 11:04:45

Rlated Stars :