رجنی کانت نے فلم ’’کالا‘‘کی شوٹنگ شروع کر دی

پیر 29 مئی 2017 12:15

رجنی کانت نے فلم ’’کالا‘‘کی شوٹنگ شروع کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار رجنی کانت نے فلم ’’کالا کریکالن‘‘کی شوٹنگ شروع کر دی ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندی اور تامل زبانوں میں بنائی جانے والی کی شوٹنگ مسلسل 40 روز تک کی جائے گی۔

(جاری ہے)

یہ فلم بھارت میں نسل پرستی کے موضوع پر بنائی جائے گی۔ فلم میں اداکار رجنی کانت کے ساتھ ہما قریشی ،نانا پاٹیکر مرکزی کردار ادا کریں گے۔

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 12:15:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :