ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا 5 سال بعد اکٹھے
دونوں اداکاروں کو دیباکر بینرجی کی ایکشن اور رومانوی فلم میں کاسٹ کیا گیا ہے
پیر 29 مئی 2017 12:21
(جاری ہے)
اس فلم کا نام اب تک سامنے نہیں آیا، تاہم ارجن کپور اس فلم میں ہریانہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کا کردار ادا کریں گے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل یہ دونوں ایک ساتھ فلم ’عشق زادے‘ میں کام کرتے نظر آئے تھے۔یہ فلم ارجن کپور کی بولی وڈ میں ڈیبیو فلم تھی، جبکہ پرینیتی چوپڑا نے پہلی مرتبہ اس فلم میں مرکزی اداکارہ کا کردار کیا تھا۔ان دونوں کی جوڑی اور فلم کو شائقین کے ساتھ ساتھ تجزیہ کاروں نے بھی بیحد سراہا تھا، تاہم اس کے بعد یہ ایک ساتھ کسی اور فلم میں نظر نہیں آئے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rowan Blanchard
Pierce Brosnan
Milind Soman
Munawar Zarif
Mehreen Jabbar
Dilip Kumar
Akshara Haasan
Nina Dobrev
Evanna Lynch
Rachelle Lefevre
Rami Malek
Tariq Aziz
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف