جان ٹراولٹا کا آسٹریلوی ہوا باز میوزیم کو اپنے پسندیدہ بوئنگ 707طیارے کا عطیہ

پیر 29 مئی 2017 13:22

جان ٹراولٹا کا آسٹریلوی ہوا باز میوزیم کو اپنے پسندیدہ بوئنگ 707طیارے کا عطیہ
سڈنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) ہالی وڈ اداکار جان ٹراولٹا نے آسٹریلوی ہوا باز میوزیم کو اپنے پسندیدہ بوئنگ 707طیارے کا عطیہ دیا ہے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق جان ٹراولٹا انے اپنے ذاتی استعمال کے لئے رکھا ہوا قنٹاس ائیر لائینز کا بوئنگ707طیارہ ایویشن میوزیم کو عطیے کے طور پر پیش کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میرے استعمال میں رہنے والا طیارہ ایک تایخی میوزم میں رکھا جائے گا۔واضح رہے کہ جون ٹراولٹا قنٹاس ائیر لائن کمپنی کے 2002میں سفیر رہ چکے ہیں۔

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 13:22:02