بالی وڈٖفلم ’’جینوس ‘‘ کی پہلی جھلک جاری

پیر 29 مئی 2017 13:22

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) بالی وڈٖفلم ’’جینوس ‘‘ کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنیل دیول کے بیٹے اتکرش دیول کی پہلی فلم ’’جینوس ‘‘ کی پہلی جھلک منظرعام پر آگئی ہے ۔

(جاری ہے)

فلم کی شوٹنگ رواں سال دسمبر یا اگلے سال جنوری میں مکمل ہو جائے گی۔فلم شیڈول کے مطابق اگلے سال گرمیوں میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 13:22:08