فلم ’’سپائڈر‘‘ کا ٹیزر 31مئی کو ریلیز ہو گا

پیر 29 مئی 2017 13:24

فلم ’’سپائڈر‘‘ کا ٹیزر 31مئی کو ریلیز ہو گا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2017ء) بالی وڈاداکار و پروڈیوسرمہیش بابو کی نئی فلم ’’سپائڈر‘‘ کا ٹیزر 31مئی کو ریلیز ہو گاجبکہ فلم 30ستمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’سپائڈر‘‘ کا ٹیزر 31مئی کو ریلیز ہو گا۔فلم میں مہیش انٹیلی جنس بیورو کے افسر کا کردار ادا کر رہا ہے ۔فلم کے ہدایتکار اے آر مورگاداس ہیں۔

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 13:24:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :