بالی وڈ اداکار عرفان خان نے بھی انسٹاگرام جوائن کر لیا

پیر 29 مئی 2017 18:27

بالی وڈ اداکار عرفان خان نے بھی انسٹاگرام جوائن کر لیا
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2017ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اور ہیما مالینی کے بعد عرفان خان نے بھی انسٹاگرام جوائن کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عرفان خان نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ اپنی جوانی کی تصاویر شئیر کی ہیں۔جس میں وہ گھوڑے پر سوار ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 18:27:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :