اکشے کمار کا پوجا باترا کی نئی فلم ’’ مررر گیمز ‘‘ کی سکریننگ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار

پیر 29 مئی 2017 18:27

اکشے کمار کا پوجا باترا کی نئی فلم ’’ مررر گیمز ‘‘ کی سکریننگ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 مئی2017ء) بالی وڈ اداکار اکشے کمار نے بالی وڈ اداکارہ پوجا باترا کو ان کی نئی فلم ’’ مررر گیمز‘‘ کی سکریننگ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار نے بالی وڈ اداکارہ پوجا باترا کی نئی فلم ’’ مررر گیمز‘‘ کی سکریننگ کی تقریب میں شرکت کی ، فلم کی ٹیم اور پوجا کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور تصاویر بنوائیں۔ اس موقع پر کئی شخصیات نے شرکت کی۔فلم کے ہدایتکار ویجت شرما ہیں۔

وقت اشاعت : 29/05/2017 - 18:27:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :