فنکاروں نے اپنے معاوضے میں اضافہ کر دیا

28اقساط پر مشتمل ڈرامہ سیریل کا 15سے 25لاکھ روپے تک کا معاوضہ وصول کرنے لگے

پیر 5 جون 2017 13:30

فنکاروں نے اپنے معاوضے میں اضافہ کر دیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2017ء) شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے اپنے معاوضے میں اضافہ کر دیا ، 28اقساط پر مشتمل ڈرامہ سیریل کا 15سے 25لاکھ روپے تک کا معاوضہ وصول کرنے لگے ۔

(جاری ہے)

ان اداکاروں میں فلمسٹار ثناء ، صباء قمر ، ماہرہ خان ، ریشم ، سجل علی ، مہوش حیات ، ماریہ واسطی ، عائشہ خان ، جاناں ملک ، ثناء جاوید ، عائشہ عمر ، ہمایوں سعید ، احسن خان ، نعمان اعجاز ، دانش تیمور ، فہد مصطفی ، سہیل سمیر سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 05/06/2017 - 13:30:14

Rlated Stars :