لندن میں مًردوں کے فیشن ویک کا آغازہوگیا

اتوار 11 جون 2017 17:30

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جون2017ء)برطانوی دار الحکومت لندن میں بھی چار روزہ مینز فیشن ویک کا آغاز ہوگیا ہے جس میں معروف ڈیزائنرز اپنا کلیکشن پیش کررہے ہیں۔

(جاری ہے)

اس فیشن ویک میں موسم کی مناسبت سے ڈیزائنرز نے ملبوسات کا انتخاب کیا ہے۔ فیشن ویک کے دوران مًرد ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے تیار کردہ نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پرواک کیا۔چار روزہ ایونٹ 12جون کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

وقت اشاعت : 11/06/2017 - 17:30:39