ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم دی لاسٹ اسکائوٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا
UrduPoint Android Application

ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم دی لاسٹ اسکائوٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

پیر جون 1:26 pm
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 جون2017ء)مین کی تباہی کے بعدانسانیت کی بقا کیلئے نئی دنیاکی تلاش،سنسنی سے بھرپور ہالی ووڈ سائنس فکشن فلم دی لاسٹ اسکائوٹ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

(خبر جاری ہے)

سیمون فلپس کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی سن 2065میں جنگوں کے باعث زمین کی تباہی کے گرد گھومتی ہے جہاں پینگیسس نامی ایک خلائی جہاز

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

کا عملہ انسانیت کی بقا کیلئے نئی دنیا کی تلاش میں نکل پڑتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں بلین گرے، سیمون فلپس، ربیکا فرڈینینڈو، پال تھامس، ڈیجی لارے، پیٹر ووڈورڈ اور پیٹرا بریانٹ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔شیکڈ بیرسن اور مارک کورنویل کی مشترکہ پروڈیو س کردہ یہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 17جولائی کوسینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔