اکشے کمار نے بیٹے کے ساتھ تازہ تصویر ٹویٹر پرشیئر کر دی

پیر 19 جون 2017 13:36

اکشے کمار نے بیٹے کے ساتھ تازہ تصویر ٹویٹر پرشیئر کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2017ء) بالی وڈ اداکاار اکشے کمار نے بیٹے آروو کے ساتھ تازہ تصویر ٹویٹر پرشیئر کی ہے۔جس میں اکشے کمار اپنے بیٹے کے ساتھ بیٹھے ہیں اور تصویر میں باپ اور بیٹے کا پیار واضح دکھائی دے رہا ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ اداکار اکشے کمار’’ٹوائلٹ:ایک پریم کتھا‘‘ میں بھومی پڈنیکر اور فلم’’ پدمان ‘‘میں سونم کپور کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گے جبکہ اکشے فلم’’ 2.0 ‘‘ میں منفی کردار ادا کریں گے جس میں رجنی کانتھ بھی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 19/06/2017 - 13:36:23

Rlated Stars :