اداکارہ میرا بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر غصے میں آگئیں

آ پ پلیز لائٹ دیدیں،اداکارہ کامریم نواز کی ٹوئٹ پر جواب

پیر 19 جون 2017 17:59

اداکارہ میرا بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر غصے میں آگئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2017ء) اداکارہ میرا بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر غصے میں آگئیں۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی میں پاکستان کی جیت پرمریم نواز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں گرین شرٹس کی شاندار فتح پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا تھاکہ ہم چمپئن ہیں،مبارک اور ویل ڈن پاکستانی ٹیم۔

(جاری ہے)

اداکارہ میرا نے جوابی ٹویٹ میں مریم نواز کو لکھا کہ آپ پلیز لائٹ دینے پر غور کریں۔واضح رہے کہ لوڈ شیڈنگ پر اداکارہ میرا اس سے قبل بھی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا چکی ہیں۔

وقت اشاعت : 19/06/2017 - 17:59:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :