ارجن کپور کو پیار سے چاچو پکارتے ہوں کیونکہ مجھے ڈرتھا کہ وہ مجھے ایسے پکارے گا،انیل کپور

بدھ 21 جون 2017 19:43

ارجن کپور کو پیار سے چاچو پکارتے ہوں کیونکہ مجھے ڈرتھا کہ وہ مجھے ایسے پکارے گا،انیل کپور
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2017ء)بالی وڈ اداکار انیل کپور کا کہنا ہے کہ وہ ارجن کپور کو پیار سے چاچو پکارتے ہوں کیونکہ مجھے ڈرتھا کہ وہ مجھے ایسے پکارے گا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا ہے کہ ارجن ان کے بیٹوں کی طرح ہے ۔ آج کل انیل کپور اور ارجن کپور انیس بزمی کی فلم مبارکاں میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے ۔

وقت اشاعت : 21/06/2017 - 19:43:35