بالی وڈ اداکارہ سری دیوی اورجہانوی کپور نے فلمساز کرن جوہر کے ساتھ 3 فلمیں سائن کی ہیں

جمعہ 23 جون 2017 11:10

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) بالی وڈ اداکارہ سری دیوی اور بونی کپور کی بیٹی جہانوی کپور نے فلمساز کرن جوہر کے ساتھ 3 فلمیں سائن کردیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق جہانوی کپور کے بالی وڈ میں آغاز کے سلسلے میں کافی دنوں سے قیاس آرائیاں جاری ہیں۔وہ کرن جوہر کے پروڈکشن کی کسی فلم سے بالی وڈ میں قدم رکھیں گی لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ وہ کس فلم سے ڈیبیو کریں گی۔

وقت اشاعت : 23/06/2017 - 11:10:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :