فلم ’’2.0‘‘ کا ٹریلر رجنی کانتھ کی سالگرہ پر 12دسمبر کو جاری کیا جائے گا

جمعہ 23 جون 2017 11:45

فلم ’’2.0‘‘ کا ٹریلر رجنی کانتھ کی سالگرہ پر 12دسمبر کو جاری کیا جائے گا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) بالی وڈ اداکار رجنی کانتھ کی نئی فلم ’’2.0‘‘ کا ٹریلر ’’ رجنی کانتھ ‘‘ کی سالگرہ پر 12دسمبر کو جاری کیا جائے گا ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ’’2.0‘‘ کا ٹریلر ’’رجنی کانتھ‘‘ کی سالگرہ پر 12دسمبر کو جاری کیا جائے گا ۔ فلم میں اکشے کمار منفی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے ۔فلم اگلے سال25جنوری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔

وقت اشاعت : 23/06/2017 - 11:45:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :