ابھیشیک بچن نے ایشوریہ اور بیٹی کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی

جمعہ 23 جون 2017 12:56

ابھیشیک بچن نے ایشوریہ اور بیٹی کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2017ء) بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن نے بیوی ایشوریہ اور بیٹی ارادھیا کی تازہ تصویر انسٹاگرام پر شیئر کر دی جس میں ایشوریہ اور ان کی بیٹی ارادھیا لندن میں ایک پارک میں جھولے لے رہی ہیںجبکہ ابھیشیک کیمرہ مین کا کردار ادا کر رہے ہیں اور اس خوبصورت منظر کو کیمری کی آنکھ میں محفوظ کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ابھیشیک جے پی دتہ کی فلم پلٹن ‘‘ جبکہ ایشوریہ راکیش اوم پراکاش مہراکی فلم میں انیل کپور کے ساتھ نظرآئیں گی۔

وقت اشاعت : 23/06/2017 - 12:56:00

Rlated Stars :