شہنشاہ غزل مہدی حسن کے بیٹوں نے بھارت سے مدد طلب کرلی‘ بھارتی اخبار کا دعویٰ
جمعہ 23 جون 2017 13:18
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق مہدی حسن کے بیٹے عارف نے کہا کہ حکومت سندھ نے والد کی وفات پر ان کی یاد میں مزار اور لائبریری بنانے کا وعدہ کیا تھا لیکن والد کی وفات کو پانچ سال گزرنے کے بعد بھی اس میں کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے اس لئے ہم بھارتی حکومت سے درخواست کرتے ہیں کہ کراچی میں ان کا مزار تعمیر کیا جائے، کیونکہ سرحد پار بھی حسن صاحب کے بہت سے مداح موجود ہیں۔امریکا میں مقیم مہدی حسن کے دوسرے بیٹے کامران نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے درخواست کی ہے کہ راجستھان ان کے والد کی جائے پیدائش ہے، اس لئے وہاں ان کیلئے ایک اعزازی پروگرام کا انعقاد کیا جائے۔ جہاں وہ بھی پرفارم کریں گے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
sultan rahi
Syed Jibran
Imogen Poots
Anweshaa
Will Ferrell
Hina Altaf
Hugh Jackman
Olivia Munn
Adam Scott
Jennifer Lawrence
Mila Kunis
Beth Toussaint
Showbiz News In Urdu
-
لوگوں کو تنازعات اور منفی باتیں نہیں پھیلانی چاہئیں: اداکارہ مومنہ اقبال
-
رشتوں کے ٹوٹ جانے پر خود کو ٹوٹنے مت دیں، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
’’بیگم کہتی ہے دوسری شادی پر جان سے ہاتھ دھونا پڑینگی!‘‘ گلوکارابرارالحق
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
لم کی پہلی کمائی سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا: اداکار منوج باجپائی
-
سلمان خان کی رہائش گاہ پر فائرنگ کیلئے 4لاکھ کی ڈیل تھی، ملزمان کا انکشاف