فلم ’’یہ ہے انڈیا‘‘4اگست کو سنیما گھرں کی زینت بنے گی

جمعہ 23 جون 2017 13:18

فلم ’’یہ ہے انڈیا‘‘4اگست کو سنیما گھرں کی زینت بنے گی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2017ء) بالی وڈ فلم ’’یہ ہے انڈیا‘‘4اگست کو سنیما گھرں کی زینت بنے گی۔ فلم کا نیا پوسٹر بھی جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’یہ ہے انڈیا‘‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔فلم 4اگست کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کی کاسٹ میں گاوی چاہل،دینا یوپل،موہن اگشی اور موہن جوشی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 23/06/2017 - 13:18:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :