یہ میرا ایک معصوم کردار ہے ،ْسلمان خان کا فلم ٹیوب لائٹ پر رد عمل

ماضی میں ایکشن اور رومانس کے بہت سے کردار ادا کیے ہیں ،ْانٹرویو

ہفتہ 24 جون 2017 11:35

یہ میرا ایک معصوم کردار ہے ،ْسلمان خان کا فلم ٹیوب لائٹ پر رد عمل
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2017ء) بھارتی سپر سٹار سلمان خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ٹیوب لائٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ کبھی کبھی اداکار ایک ہی طرح کا کردار کرتے رہتے ہیں اور اسی میں پھنسے رہتے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں نے ماضی میں ایکشن اور رومانس کے بہت سے کردار ادا کیے ہیں اور اب ان کی نئی فلم ٹیوب لائٹ میں انھوں نے ایک انتہائی معصوم کردار ادا کیا ہے۔ فلم میں سلمان خان کے ساتھ ایک چینی اداکارہ ژو ژو نے بھی کام کیا ہے۔

وقت اشاعت : 24/06/2017 - 11:35:56

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :