معروف موسیقار وجاہت عطرے مرحوم کی رسم چہلم کا انعقاد

ہفتہ 24 جون 2017 15:37

معروف موسیقار وجاہت عطرے مرحوم کی رسم چہلم کا انعقاد
لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2017ء)برصغیر پاک وہند کے معروف میوزک ڈائریکٹر وجاہت عطرے مرحوم کی رسم چہلم گذشتہ روز ان کی رہائش گاہ واقع پکی ٹھٹی شباب چوک سمن آباد لاہور میں ادا کی گئی جس کا اہتمام ان کے بیٹے علی وجاہت عطرے نے کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر فلم انڈسٹر ی اور موسیقی سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔

وقت اشاعت : 24/06/2017 - 15:37:59