جسٹسن بیبر کا پاکستانی ہم شکل، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اتوار 25 جون 2017 13:30

جسٹسن بیبر کا پاکستانی ہم شکل، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2017ء) لوگوں کی شکلیں ایک دوسرے سے کس قدر ملتی ہیں اس بات کا پاکستانی نوجوان کو اٴْس وقت علم ہوا کہ جب اٴْس کے دوستوں نے بتایا کہ تمھاری شکل امریکی گلوکار جسٹس بیبر سے مماثلث رکھتی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے جسٹسن بیبر کے ہم شکل پاکستانی نوجوان کا نام عمر خلیل ہے جو راولپنڈی کا رہائشی ہے۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ ’’میرے ایک دوست نے اس بات کا انکشاف کیا کہ میری شکل امریکی گلوکار سے بہت زیادہ ملتی ہے۔انہوں نے بھارتی ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ابتدائی طور پر دوست کے کہنے کے بعد میں نے جب جسٹن کی تصاویر دیکھیں تو مجھے علم ہوا کہ واقعی یہ حقیقت ہے، بعد ازاں اہل خانہ اور گھر والوں کو بھی اس بات کا علم ہوگی

وقت اشاعت : 25/06/2017 - 13:30:27

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :