میرا نی5اگست سے شادی کی تقریبات کر نے کا اعلان کردیا

مہندی کے بعد 22اگست کو شادی اورنومبر میں ولیمہ ہوگا ‘ ریماخان نے مجھے ناکام بنانے کیلئے مجھ پر جادو کروایا ہے میری ان سے اٹھویں جماعت میں پہلی ملاقات ہوئی جہاں میں نے ان سے آٹوگراف لیا ‘انٹرویو

بدھ 28 جون 2017 13:22

میرا نی5اگست سے شادی کی تقریبات کر نے کا اعلان کردیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء) فلم سٹار میرا نی5اگست سے شادی کی تقریبات کر نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہندی کے بعد 22اگست کو شادی اورنومبر میں ولیمہ ہوگا ‘ ریماخان نے مجھے ناکام بنانے کیلئے مجھ پر جادو کروایا ہے میری ان سے اٹھویں جماعت میں پہلی ملاقات ہوئی جہاں میں نے ان سے آٹوگراف لیا ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو کے دوران میرا نے کہا کہ میں نے پرائیڈ آف پر فارمنس ایوارڈ صدر آصف علی زرداری کے ہاتھوں سے لیا میں نے کوئی بھی ایوارڈ سیاسی سفارش کی وجہ سے نہیں لیا بلکہ میرٹ پر ہی مجھے ایوارڈ ملے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ادکار سعود بھی مجھے پروپوز کرچکے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں میرا نے کہا کہ میں اس وقت32سال کی ہوں میں نے کبھی اپنی عمر نہیں چھپائی ۔

وقت اشاعت : 28/06/2017 - 13:22:00

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :