شوبز ڈیسک
عامر خان اپنی نئی فلم میں خلا باز کا کردار ادا کریں گے
جمعہ 30 جون 2017 15:41
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز سدھارت رائے کپور نے اپنے پروڈکشن ہائوس کے لانچ پر 3 فلمیں بنانے کا اعلان کیا جس میں ایک فلم خلا باز راکیش شرما کی سوانح عمری پر بنائی جائے گی جس میں عامر خان مرکزی کردار ادا کریں گے جبکہ دوسری فلم ایک شخص ویجندرا سنگھ پر بنائی جائے گی جس کی بیوی 19 سال کے بعد ملتی ہے جو اترکھنڈ میں سیلاب کے باعث لاپتہ ہو جاتی ہے ۔
واضح رہے کہ عامر خان ان دنوں فلم ’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں عامر کے ساتھ امیتابھ بچن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔فلم دیوالی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Azra Jehan
Shahood Alvi
Mohib Mirza
Noomi Rapace
Sunny Deol
Anumta Qureshi
Tahir shah singer
Kashif Mehmood
Aditi Sharma
Lily-Rose Melody Depp
Ksenia Solo
Hameed Shaikh
Showbiz News In Urdu
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
کنگ خان ایک بارپھر ’’ڈان‘‘ بنیں گے
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی: منیشا کوئرالہ
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی