ماڈل ایان علی کو بھارتی فلموں میں کام کر نے کی بھی پیشکش آگئی

اتوار 16 جولائی 2017 16:53

ماڈل ایان علی کو بھارتی فلموں میں کام کر نے کی بھی پیشکش آگئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2017ء) ماڈل ایان علی کو بھارتی فلموں میں کام کر نے کی بھی پیشکش آگئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان میں ڈالر گرل کے نام سے شہرت حاصل کر نیوالی ماڈل ایان علی کے اب پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی چر چے ہونے لگے ہیں اسی لیے ان کو بھارت میں بھی ایکفلم میں کام کر نے کی پیشکش کی گئی او ر ذرائع کا دعوی ہے کہ ایان علی اس حوالے سے فلم کی دیگرکاسٹ کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہی ہے اور اگر ان کو فلم میں رول پسند آیاتو وہ ضرور بھارتی فلم میں کام کر وں گی ۔

وقت اشاعت : 16/07/2017 - 16:53:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :