حمیرا ارشد کی شو میں شاندار پرفارمنس ،

دو گھنٹے تک گلوکاری کا مظاہرہ کرتی رہیں

جمعرات 20 جولائی 2017 13:19

حمیرا ارشد کی شو میں شاندار پرفارمنس ،
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2017ء) نامور گلوکارہ حمیرا ارشد کی ملٹی نیشنل کمپنی کے زیر اہتمام ہونے والے شو میں شاندار پرفارمنس ، دو گھنٹے تک گلوکاری کا مظاہرہ کرتی رہیں ۔

(جاری ہے)

مقامی ہوٹل میں ہونے والے شو میں حمیرا ارشد نے اپنے مشہور نغمات کے ساتھ استاد نصرت فتح علی اور میڈم نور جہاں کے گائے ہوئے گانے بھی پیش کیے ۔ شو میں موجود سینکڑوں کی تعداد میں حاضرین موجود تھے جو حمیرا ارشد کو انکی عمدہ گلوکاری پر داد دیتے رہے ۔

وقت اشاعت : 20/07/2017 - 13:19:32