دیپیکا پڈوکون فیمینا میگزین کے سرورق کی زینت

جمعرات 20 جولائی 2017 13:55

دیپیکا پڈوکون فیمینا میگزین کے سرورق کی زینت
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون فیمینا میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیپیکا پڈوکون فیمینا میگزین کے تازہ شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کا ڈریس پہنا ہے اور لال جیکٹ اپنے کندھوں پر رکھی ہے اور ہائی ہیلز پہنی ہیں اور بال کھلے رکھے ہیں جس میں وہ بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

وقت اشاعت : 20/07/2017 - 13:55:23

Rlated Stars :