’’اے جینٹلمین ‘‘ کا گانا’’ ڈسکو ڈسکو‘‘ جاری

جمعرات 20 جولائی 2017 13:55

’’اے جینٹلمین ‘‘ کا گانا’’ ڈسکو ڈسکو‘‘ جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا اور جیکولین فرنینڈس کی فلم ’’اے جینٹلمین ‘‘ کا نیا گانا’’ ڈسکو ڈسکو‘‘ جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم’’اے جینٹلمین ‘‘ کا نیاگانا ’’ ڈسکو ڈسکو‘‘ جاری کر دیا گیاجو ایک مکمل پارٹی سانگ ہے ،یہ گانا بینی دیال اور شرلے سیتیا نے گایا ہے۔فلم 25 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 20/07/2017 - 13:55:28

Rlated Stars :