- Home
- شوبز
- بالی ووڈ کی نامور اداکارائیں جنہوں نے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے خوبصورت بالوں کی بھی ..
بالی ووڈ کی نامور اداکارائیں جنہوں نے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے خوبصورت بالوں کی بھی قربانی دیدی
جمعرات 20 جولائی 2017 16:52
(جاری ہے)
بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ شبانہ اعظمی نے 2005 میں ریلیز ہوئی فلم ’’واٹر‘‘ کیلئے اپنے بالوں کی قربانی دی تھی۔
نندیتا داس کا شمار بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکاراؤں میں ہوتا ہے وہ ہر کردار کو اتنی مہارت سے اداکرتی ہیں کہ دیکھنے والے حیرت زدہ رہ جاتے ہیں اور اپنے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے وہ کسی بھی حد تک جاسکتی ہیں۔ 2005 میں نندیتا داس نے فلم ’’واٹر‘‘ کیلئے اپنے بال کٹوائے تھے۔بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ لیزا رائے نے بھی 2005 میں فلم ’’واٹر‘‘ کیلئے اپنے بالوں کی قبانی دی تھی، بعد ازاں 2009 میں کینسر تشخیص ہونے کے بعد بھی انہیں بالوں سے محروم ہونا پڑا تھا۔نامور اداکارہ انوشکا شرما نے گزشتہ برس ریلیز ہوئی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘ میں کینسر کی مریضہ کا کردار نبھانے کیلئے بالوں سے محروم خاتون کا کردار نبھایا تھا تاہم اس کردار کیلئے انہوں نے اپنا سر نہیں منڈوایا تھا بلکہ بالوں سے محروم وِگ کا استعمال کیا تھا۔بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی بھی 2010 میں بھارت اور چین کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم ’’دی ڈیزائر السلام سفر آف اے وومن‘‘ میں ایک بدھ مت راہبہ کا کردار اداکیا تھا اور کردار کی ڈیمانڈ کے مطابق انہوں نے اپنے بالوں کی قربانی دی تھی۔اداکار رنویرسنگھ اور دپیکا پڈوکون کی 2015 میں ریلیز ہوئی فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ میں اداکارہ تنوی اعظمی نے بیوہ خاتون رادھا بائی کا کردار نبھانے کیلئے اپنا سر منڈوایا تھا۔۔Rlated Stars :
Famous Showbiz Stars
Milind Soman
Salma Agha
Aubrey Plaza
Deborah Ann Woll
Neve Campbell
Eva Green
kiran haq
Hammad Farooqi
Syed Noor
Malaika Arora Khan
Eva Mendes
Nicholas D'Agosto
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی