لاہور,بھارتی فلم ’’جگا جاسوس ‘‘سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ بدیشہ بیز باروا نے

خود کشی کرلی

جمعرات 20 جولائی 2017 22:49

لاہور,بھارتی فلم ’’جگا جاسوس ‘‘سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ بدیشہ بیز باروا نے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2017ء) بھارتی فلم ’’جگا جاسوس ‘‘سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ بدیشہ بیز باروا نے مبینہ طورپر خود کشی کرلی وہ گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر مردہ حالت میں پائی گئیں ذرائع کے مطابق خود کشی کی وجہ سے ان کی شادی شدہ زندگی میں مسائل بھی ہو سکتی ہے واضح رہے کہ اداکارہ کی شادی کو صرف ایک سال ہی ہوا تھا لیکن ابھی تک حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے کہ خود کشی کی وجہ کیا بنی پولیس نے اپنی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے حتمی رپورٹ اور تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی خود کشی کی وجہ معلو م ہو سکے گی ۔
وقت اشاعت : 20/07/2017 - 22:49:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :