ماڈل لائبہ خان کی شرمناک تصاویر منظرعام پر آگئیں

ہفتہ 22 جولائی 2017 13:21

ماڈل لائبہ خان کی شرمناک تصاویر منظرعام پر آگئیں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2017ء)ماڈل لائبہ خان کی شرمناک تصاویر منظرعام پر آگئیں۔تفصیلات کے مطابق ماڈل لائبہ خان نے سستی شہرت حاصل کرنے کے لئے گھٹیا ہتھکنڈہ اپنایا ہے اور اپنی ہی بولڈ تصاویر بنا کر لیک آوٹ کر دی ہیں جن میں لائبہ خان بغیر شرٹ کے بستر پر لیٹی مختلف پوز بنا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

فیشن انڈسٹری کے سنجیدہ حلقوں کا کہنا ہے کہ لائبہ خان جیسی ماڈل اس انڈسٹری کو تباہ کرنے پر تلی ہوئی ہیں اس لئے ان کے خلاف سخت سے سخت ایکشن ہونا چاہیے تاکہ ایسا ناسور مزید نا پھیل سکے۔

وقت اشاعت : 22/07/2017 - 13:21:37