سیف کرینہ نے ایش ابھیشیک کی چھٹی کرا دی

ہفتہ 22 جولائی 2017 13:32

سیف کرینہ نے ایش  ابھیشیک کی چھٹی کرا دی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 جولائی2017ء) سیف علی خان اور کرینہ کپور کی جوڑی نے ابھیشیک اور ایشوریا کی جوڑی کی مات دیدی۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق ابھیشیک اور ایشوریا جس کچن اپلائنسز کمپنی کے کئی سالوں سے برینڈ ایمبیسیڈر تھے اور ان کے ٹی وی ایڈز میں بھی رونمائی دے رہے تھے اب اس کمپنی کے میڈیا منیجرز کا خیال ہے کہ ان کو عوام میں وہ پاپولیریٹی نہیں مل رہی جس کی انہیں امید ہے اسی لئے اب اس کمپنی نے ایش اور ابھی کا کنٹریکٹ رینیو کرنے کی بجائے سیف اور کرینہ کو اپنا نیا برانڈ پارٹنر بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے

وقت اشاعت : 22/07/2017 - 13:32:13

Rlated Stars :