والدہ مجھے خلا باز بنانے کی خواہاں تھیں ،بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت

اتوار 23 جولائی 2017 15:10

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2017ء) بالی وڈ اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے کہا کہ ان کی والدہ کی دلی خواہش تھی کہ وہ خلا باز بنیں۔

(جاری ہے)

اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سوشانت سنگھ راجپوت نے اپنی تازہ گفتگو میںکہا ہے کہ ان کی والدہ کی دلی خواہش تھی کہ وہ خلا باز بنیں لیکن قسمت کو کچھ اور منظور تھا وہ اداکار بن گئے،انہوں نے کہا انہوں نے فلم چندہ ماما دور میں وہ خلاباز کا کردار ادا کر رہے ہیںاس لئے ان کی والدہ اس فلم کی ریلیز کی بے صبری سے منتظر ہیں تاکہ انہیں اس روپ میں دیکھ سکیں۔کوشش ہے کہ کردار کے ساتھ مکمل انصاف کر سکیں،فلم آئندہ سال 25 جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 23/07/2017 - 15:10:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :