اگست میں تین پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی

منگل 25 جولائی 2017 12:50

اگست میں تین پاکستانی فلمیں سینما گھروں کی زینت بنیں گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2017ء) اگست میں تین پاکستانی فلمیں سینما گھروںکی زینت بنیں گی ۔ جن میں ہدایتکار ندیم چیمہ کی فلم ’’جیو سر اٹھا کے ‘‘4اگست کو ریلیز ہو گی ،ہدایتکار سید نور کی فلم ’’چین آئے نہ ‘‘11اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ’’تم ہی تو ہو ‘‘4اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

(جاری ہے)

تینوںفلموں کو سینما گھروں میں ریلیز کرنے کے لئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اوران فلموں کی پرموشن مہم کا آغاز بھی کردیاگیا ہے ۔

وقت اشاعت : 25/07/2017 - 12:50:50

Rlated Stars :