’’سیاست میں حصہ نہیں لے رہی۔۔۔سمجھ آئی‘‘
فلمسٹار میرا نے عمران خان کے مد مقابل الیکشن لڑنے کی قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دیدیا
منگل 25 جولائی 2017 18:08
(جاری ہے)
میں دبئی میں ایک فیشن شو اور اپنے لباس کے حوالے سے ہندوستانی ڈیزائنر منیش ملہوترا سے ملی اور بہت دکھ کے ساتھ مجھے کہنا پڑ رہا ہے کہ پاکستان میں میرے خلاف فضول باتیں لکھی جارہی ہیں اور خاص طور پر تب جب میں پاکستان میں بھی نہیں، یہ جھوٹی خبریں میرے نام کے ساتھ شائع کی جاتی ہیں۔
میرا نے اس حوالے سے چند میڈیا اداروں پر تنقید کرتے ہوئے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ان تمام میڈیا اداروں پر بہت غصہ آرہا ہے جو اس طرح کی جھوٹی اور بیکار خبریں شائع کررہے ہیں، میں ایک بار ٹھیک طرح سے وضاحت کردوں، میں سیاست میں حصہ نہیں لے رہی، سمجھ آئی ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Analeigh Tipton
Madhuri Dixit
Khalida Riyasat
Anwar Iqbal
Noomi Rapace
Shabnam
Aditi Rao Hydari
Ice Cube
Prem Chopra
Jaime King
Gurdas Maan
Bellamy Young
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی