ممبئی ، بالی ووڈ فلم ’’بادشاہو‘‘ رواں سال ستمبرمیں ریلیز کی جائیگی فلم کے ڈائریکٹر ڈائریکٹر ملن لتھریافلم میں اجے دیوگن مرکزی کردار میں نظر آئیں گے

منگل 25 جولائی 2017 19:32

ممبئی ، بالی ووڈ فلم ’’بادشاہو‘‘ رواں سال ستمبرمیں ریلیز کی جائیگی فلم کے ڈائریکٹر ڈائریکٹر ملن لتھریافلم میں اجے دیوگن مرکزی کردار میں نظر آئیں گے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جولائی2017ء) بالی ووڈ فلم ’’بادشاہو‘‘ رواں سال ستمبرمیں ریلیز کی جائیگی فلم کے ڈائریکٹر ڈائریکٹر ملن لتھریافلم میں اجے دیوگن مرکزی کردار میں نظر آئیں گے فلم کی کہانی بھارت میں 1975 میں نافذ کی گئی ایمرجنسی کے پس منظر میں سیاسی کشیدگی کے ارد گرد گھومتی ہے فلم میں اجے دیوگن کے ہمراہ عمران ہاشمی، ایلینا ڈی سوزا اور ایشا گپتا سمیت دیگر اداکار نظر آئیں گے فلم میں سنی لیونی کا آئٹم سانگ خصوصی طور پر شامل کیا گیا۔
وقت اشاعت : 25/07/2017 - 19:32:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :