پاکستانی فلم ’’اًمنگ دا بلیوًرز‘ ‘ایمی ایوارڈز کے لئے نامزد

بدھ 26 جولائی 2017 13:03

پاکستانی فلم ’’اًمنگ دا بلیوًرز‘ ‘ایمی ایوارڈز کے لئے نامزد
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 26 جولائی2017ء) پاکستانی ڈائریکٹر کی بنائی گئی دستاویزی فلم ’امنگ دا بلیورز‘(Among the Believers) کو ایمی ایوارڈز کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستانی ڈائریکٹر محمد علی نقوی، شریک پروڈیوسر نازیہ سید علی ، سید مشرف شاہ اور غیر ملکی ٹیم کی بنائی گئی دستاویزی فلم کو آئوٹ اسٹینڈنگ پولیٹکس اینڈ گورنمنٹ ڈاکومنٹری کیٹیگری کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔فلم میں پاکستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی اور مذہبی انتہا پسندی کا جائزہ لیا گیا ہے۔یہ دستاویزی فلم کئی غیر ملکی ایوارڈز بھی اپنے نام کرچکی ہے۔

وقت اشاعت : 26/07/2017 - 13:03:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :