- Home
- شوبز
- الیکشن میں حصہ لینے کا ارادہ ہے نہ ہی کسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر رہا ہوں‘ نعمان اعجاز
الیکشن میں حصہ لینے کا ارادہ ہے نہ ہی کسی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کر رہا ہوں‘ نعمان اعجاز
بدھ 26 جولائی 2017 13:22
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے متعدد سیاسی جماعتوں کی جانب سے شمولیت کی پیشکش ہوئی مگر میں اپنے شعبے میں رہ کر زیادہ اچھے انداز میں لوگوں کی خدمت کر سکتا ہوں ۔
نعمان اعجاز نے کہا کہ سیاست ایسا کھیل ہے جس میں ایک دوسرے کی پگڑیاں اچھالی جاتی ہوں اور میں کبھی کسی پر کیچڑ اچھالنے کا سوچ بھی نہیں سکتا کیونکہ کسی انسان کو بھی سب سے پہلے اپنا احتساب کرنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کی خدمت کرنے کا جذبہ میرے اندر موجود ہے اور جہاں تک ہو سکے ضرورت مند لوگوں کی خدمت کرتا رہتا ہوں ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Aditya Roy Kapur
Ruth Wilson
Ben Stiller
Sadaf Fawad Khan
ishal fayaz
Yumna Zaidi
Farhan Saeed
Lily James
Taylor Schilling
Rishi Kapoor
Rubya Chaudhry
Frida Khanam
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا