اداکارہ نور نے ولی حامد خان سے الگ ہونے کا فیصلہ حتمی کر لیا

بدھ 26 جولائی 2017 17:38

اداکارہ نور نے ولی حامد خان سے الگ ہونے کا فیصلہ حتمی کر لیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جولائی2017ء) اداکارہ نور کا کہنا تھا ولی حامد خان سے الگ ہونے کا فیصلہ حتمی کر لیا ہے اور میں اپنے اس فیصلے پر قائم ہوںزندگی کو آسان بنانے کیلئے سخت فیصلے کر نے سے بھی گر یز نہیں کرتی اداکارہ نے اپنے انٹر ویو میں کہا کہ میں نے حامدولی خان سے الگ ہونے کا فیصلہ کسی جلد بازی میں نہیں بلکہ انتہائی سوچ سمجھ کے ساتھ کیا ہے اس لئے اب اس معاملے میں کسی قسم کی تبدیلی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میں اپنی زندگی اپنی مر ضی کے مطابق ہی گزاروں گی ۔

وقت اشاعت : 26/07/2017 - 17:38:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :