دستاویزی فلم ’امنگ دا بلیورز‘(Among the Believers) ایمی ایوارڈز کے لئے نامزد

بدھ 26 جولائی 2017 17:38

دستاویزی فلم ’امنگ دا بلیورز‘(Among The Believers) ایمی ایوارڈز کے لئے نامزد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جولائی2017ء) لالی ووڈ انڈسٹری کی دستاویزی فلم ’امنگ دا بلیورز‘(Among the Believers) کو ایمی ایوارڈز کے لئے نامزد کیا گیا ہے فلم کے ڈائریکٹر محمد علی نقوی، شریک پروڈیوسر نازیہ سید علی ، مشرف شاہ اور غیر ملکی ٹیم کی بنائی گئی دستاویزی فلم کو آئوٹ سٹینڈنگ پولیٹکس اینڈ گورنمنٹ ڈاکومنٹری کیٹیگری کیلئے نامزد کیا گیا ہے فلم میں پاکستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی اور مذہبی انتہا پسندی کا جائزہ لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ دستاویزی فلم کئی غیر ملکی ایوارڈز بھی اپنے نام کرچکی ہے۔

وقت اشاعت : 26/07/2017 - 17:38:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :