ہالی ووڈفلم ’’امریکن اسیسن‘‘15ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

فلم کی کاسٹ میں ڈیلن او برین،مائیکل کیٹن،ثنا لیتھن،شیوا نیگر اور ٹیلر کِچ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں

جمعہ 28 جولائی 2017 12:15

ہالی ووڈفلم ’’امریکن اسیسن‘‘15ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جولائی2017ء)بیسٹ سیلنگ ناول پر مبنی ایکشن اورتھرل سے بھرپور ہالی ووڈفلم ’’امریکن اسیسن‘‘15ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

(جاری ہے)

مائیکل کوسیٹاکی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایک ایسے سی آئی اے اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک دہشت گرد حملے میں ہلاک ہوجاتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں ڈیلن او برین،مائیکل کیٹن،ثنا لیتھن،شیوا نیگر اور ٹیلر کِچ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔نک ویچلر کی پروڈیوس کردہ یہ ایکشن سے بھرپور فلم لائنز گیٹ کے بینر تلی15ستمبرکو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

وقت اشاعت : 28/07/2017 - 12:15:20