ارجن کپور فلم ’’مبارکاں‘‘ کی ریلیز کے بعد چھٹیاں گزارنے برطانیہ پہنچ گئے

جمعرات 17 اگست 2017 12:07

ارجن کپور فلم ’’مبارکاں‘‘ کی ریلیز کے بعد چھٹیاں گزارنے برطانیہ پہنچ گئے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور فلم ’’مبارکاں‘‘ کی ریلیز کے بعد برطانیہ میں چھٹیاں گزارنے گئے ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ارجن کپور فلم ’’مبارکاں‘‘ کی ریلیز کے بعد برطانیہ میں چھٹیاں گزارنے گئے ہوئے ہیں۔ ارجن نے فلم ’’مبارکاں‘‘ میں دوہرا کردار ادا کیا۔ ارجن کے بارے میں یہ خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ فلم ’’نمستے لندن‘‘ کے سیکوئل ’’نمستے لندن‘‘ کے لئے ان کے ساتھ رابطے کئے جا رہے ہیں۔

وقت اشاعت : 17/08/2017 - 12:07:17

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :