کنال ورما اور پوجابینر جی نی9 سال کے بعد منگنی کر لی

جمعرات 17 اگست 2017 12:49

کنال ورما اور پوجابینر جی نی9 سال کے بعد منگنی کر لی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار کنال ورما اور پوجا بینر جی نی9 سال کے بعد منگنی کر لی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق منگنی کی تقریب میں بھارتی سنگھ ،انیتا حسن اندانی،ادا خان ،شاشانک ویاس اور دیگر دوستوں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پوجا نے روہت ورما کا ڈئزائن کردہ نیلا اور گلابی لہنگا چولی پہنا جبکہ کنال ورما نے سبز رنگ کی شیروانی زیب تن کی۔

وقت اشاعت : 17/08/2017 - 12:49:00