فلم ’’نیوٹن‘‘22 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی

جمعرات 17 اگست 2017 13:30

فلم ’’نیوٹن‘‘22 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) بالی وڈ فلم ’’نیوٹن‘‘22 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پروڈکشن ہائوس دریشیام فلمز نے ٹوئٹر پر فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکار راج کمار رائو کی فلم’’نیوٹن‘‘ 18 اگست کو ریلیز کی جانی تھی لیکن اب یہ فلم 22 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم میں راج کمار رائو کے ساتھ پنکج تریپتی اور انجلی پٹیل شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 17/08/2017 - 13:30:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :