شردھا کپورکا فلم ’’ساہو‘‘ میں پربھاس کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار

جمعرات 17 اگست 2017 13:18

شردھا کپورکا فلم ’’ساہو‘‘ میں پربھاس کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار
نئی دہلی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اگست2017ء) بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے فلم ’’ساہو‘‘ میں اداکار پربھاس کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابقاداکارہ شردھا کپور نے ٹوئٹر فلم ’’ساہو‘‘ میں اداکار پربھاس کے ساتھ کام کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فلم کا حصہ بننے پر بے حد خوش ہیں۔سوجیتھ کی ہدایتکردہ ایکش تھرلر فلم میں اداکارہ شردھا کپور اور پربھاس پہلی بار اکھٹے نظر آئیں گے جسے 3 زبانوں ہندی، تیلگو اور تامل میں ریلیز کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 17/08/2017 - 13:18:28

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :